17 مئی، 2018، 11:25 AM

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل  یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجنوبی صوبہ لحج میں  العند ہوائی اڈے پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل داغا ہے۔

News ID 1880765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha